Who Can Lodge a Complaint

Any person who feels that their fundamental human rights have been violated, or who has been subjected to unfair, discriminatory or unlawful treatment, may lodge a complaint with the Pakistan International Human Rights Organization (PIHRO). Complaints may be lodged against any act, decision, omission or behavior by public or private institutions, officials or other entities which:

  1. Contravene human rights laws, rules or recognized principles
  2. Are arbitrary, unjust, biased, oppressive or discriminatory
  3. Are based on irrelevant, prejudiced or unlawful grounds
  4. Involve corruption, favouritism, nepotism, exploitation or abuse of power
  5. Result from negligence, delay, inaction or inefficiency in performing duties
  6. Endanger or violate the dignity, equality and safety of individuals or communities

Through this mechanism, PIHRO ensures that citizens particularly vulnerable and marginalized groups have a fair platform to seek redress, justice and accountability.

کون شکایت کا اندراج کرا سکتا ہے؟

کوئی بھی شخص جسے یہ محسوس ہو کہ اس کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے یا اسے غیر منصفانہ، امتیازی یا غیر قانونی سلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے، پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (PIHRO) کے پلیٹ فارم پر شکایت درج کرا سکتا ہے۔ شکایت کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے، اہلکار یا کسی اور فریق کے ایسے عمل، فیصلے یا رویے کے خلاف درج کرائی جا سکتی ہے جو:

  1. انسانی حقوق کے قوانین، اصولوں یا تسلیم شدہ ضابطوں کے خلاف ہو
  2. من مانی، غیر منصفانہ، جانبدارانہ، ظالمانہ یا امتیازی ہو
  3. غیر متعلقہ، تعصب پر مبنی یا غیر قانونی بنیادوں پر ہو
  4. بدعنوانی، اقربا پروری، استحصال یا اختیارات کے ناجائز استعمال پر مبنی ہو
  5. فرائض کی ادائیگی میں غفلت، تاخیر، بے عملی یا نااہلی کا مظاہرہ کرے
  6. افراد یا کمیونٹی کی عزت، مساوات اور حفاظت کو خطرے میں ڈالے یا اس کی خلاف ورزی کرے۔

یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ تمام شہری بالخصوص کمزور اور پسماندہ اس طریقہ کار کے ذریعے طبقہ کو انصاف، احساس اور داد رسی کے لیے ایک منصافہ پلیٹ فارم فراہم ہو۔

Lodge a Complaint

Please fill out the form below to submit your complaint.